وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کیپٹن وجے کانت کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 JAN 2024 11:18AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کیپٹن وجے کانت کو ان کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :
‘‘وجے کانت جی کے انتقال سے بہت سے لوگوں نے اپنے پیارے کیپٹن اور قابل تعریف اسٹار کو کھودیا ہے۔ لیکن میں نے ایک اچھا اور عزیز دوست کھودیا ہے۔کپتان کے بارے میں کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ وہ کیوں خصوصی اہمیت کے حامل تھے۔’’
https://www.narendramodi.in/a-tribute-to-capt
********
ش ح۔ ح ا۔رم
U-3201
(ریلیز آئی ڈی: 1992598)
وزیٹر کاؤنٹر : 117
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam