وزیراعظم کا دفتر
ایک دہائی قبل ’نازک پانچ‘ میں سے ایک ہونے سے لے کر پانچویں سب سے بڑی معیشت بننے تک بھارت کی تبدیلی نے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
21 DEC 2023 8:52PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فائنانشل ٹائمز کے ساتھ اپنا انٹرویو شیئر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ فائنانشل ٹائمز کے ساتھ اس وسیع انٹرویو میں، میں نے مقامی اور عالمی دونوں طرح کے مسائل کی ایک وسیع رینج کے بارے میں بات کی ہے۔
on.ft.com/3NDFBiR
میں نے بھارت میں ترقی کی پیشرفت کے بارے میں بات کی ہے، بھارت کس طرح ریکارڈ رفتار سے ترقی کر رہا ہے، اسٹارٹ اپس میں تیزی سے اضافہ، لوگوں کی طاقت سے چلنے والی انوکھی تحریکیں ، جن کا مقصد لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانا اور بہت کچھ ہے۔ ایک دہائی قبل ’ نازک پانچ ‘ ( فریجائل فائیو ) میں سے ایک ہونے سے لے کر پانچویں سب سے بڑی معیشت بننے تک کی بھارت کی منتقلی نے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کی ہے، جو بھارت کو امید کی کرن اور عالمی خوشحالی کو آگے بڑھانے میں ایک اہم حصص دار کے طور پر دیکھتے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ م م ۔ ع ا )
U.No. 2852
(Release ID: 1989470)
Visitor Counter : 87
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam