وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  سبھی سے زوردیکرکہاہے کہ وہ‘‘ وکست بھارت 2047:نوجوانوں کی آواز ’’میں شامل ہو


وزیراعظم ‘‘ وکست بھارت 2047:نوجوانوں کی آواز ’’ سے خطاب کریں گے

Posted On: 11 DEC 2023 10:05AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہرایک سے زوردیکرکہاہے کہ وہ ‘‘ وکست بھارت 2047:نوجوانوں کی آواز ’’ میں شامل ہو، جس کا مقصد ہمارےنوجوانوں  کو ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر  میں شامل کرنا ہے ۔ جناب مودی نے کہاکہ بھارت  کے نوجوانوں کی طاقت میں ان کا بڑا یقین ہے کہ وہ  وکست بھارت کے ہمارے خوابوں کو ایک حقیقت میں بدل دیں گے ۔ وہ آج صبح ساڑھے دس بجے اس سلسلے میں خطاب کریں گے ۔

وزیراعظم  مودی نے ایکس پرپوسٹ کیاہے :

‘‘میرا بھارت کے نوجوانوں کی طاقت میں بڑایقین ہے کہ وہ وکست بھارت کے ہمارے خواب کو حقیقت کی شکل دیں گے ۔میں آج صبح ساڑھے دس بجے  وکست بھارت 2047:نوجوانوں کی آواز پہل سے خطاب کروں گا ،جس کا مقصد ہمارے نوجوانوں کو ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیرکی جانب سرگرم کرنا ہے ۔ میں آپ سبھی سے اصرارکرتاہوں کہ آپ اس میں بڑی تعداد میں شرکت کریں ۔

*********

(ش ح۔ اگ ۔ع آ)

U.NO.2163



(Release ID: 1984873) Visitor Counter : 80