وزیراعظم کا دفتر

تنجاور واقعی بہت خوبصورت ہے: وزیراعظم


وزیراعظم نے ہالی وڈ اداکار مائیکل ڈگلس کی سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیا

Posted On: 08 DEC 2023 9:40PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےہالی وڈ اداکار مائیکل ڈگلس کے تنجاور دورے کے بارے  میں ان کی سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیا ہے۔

وزیراعظم نے  ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا؛

’’تنجاور واقعی بہت خوبصورت ہے! اور بھارت میں قابل دید  بہت سےمقامات  ہیں جو دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو مسحور کرتے ہیں۔‘‘

*******

ش ح۔ ن ر

U NO:2098



(Release ID: 1984342) Visitor Counter : 74