وزیراعظم کا دفتر
اپنی کوششوں اور اختراع کے ساتھ، ہم ‘اٹل ہندوستان’ کو ایک حقیقت بنا دیں گے: وزیر اعظم
Posted On:
05 DEC 2023 4:08PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوشش اور اختراع کے ذریعے‘اٹل ہندستان’ کو ایک حقیقت بنانے پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔
نیسکوم کے صدر دیب جانی گھوش کے ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"@debjani_ghosh_ کا یہ مضمون مختصراً اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ آج دنیا بھر میں ہندوستان کو کس طرح دیکھا جارہا ہے۔
اپنی کوششوں اور اختراع کے ساتھ، ہم #InevableIndia کو ایک حقیقت بنا دیں گے!"
ش ج۔و ا . ۔ ج
UN0-1820
(Release ID: 1982768)
Visitor Counter : 79
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam