وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 24 NOV 2023 10:55AM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر میں ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر  بہت غمزدہ ہوں۔ وہ حقیقی معنوں میں ایک نئی راہ دکھانے والی تھیں۔ انہوں نے اپنی  زندگی کے شاندار سفر میں بہت سی رکاوٹوں کو توڑا اور خواتین کو بہت زیادہ تحریک دی۔  قانون کے شعبے میں ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔ میں ان کے خاندان اور دوستوں کے غم میں شریک ہوں۔ ایشور ان کی آتما کو شانتی دے: PM @narendramodi’’

 

************

ش ح۔ اگ۔ ت ع

 (U: 1359)


(Release ID: 1979322) Visitor Counter : 118