وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پیرا ایشین گیمز میں خواتین کے پیرا کلب تھرو میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے ایتھلیٹ ایکتا بھیان کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 OCT 2023 6:56PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ ایکتا بھیان کو پیرا ایشین گیمز میں خواتین کے پیرا کلب تھرو - F32/51 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’خواتین کے پیرا کلب تھرو - F32/51 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے ایکتا بھیان کو مبارکباد۔ ہندوستان ان کامیابی سے خوش ہے!‘‘
******
ش ح۔ش ت ۔ م ر
U-NO. 192
(ریلیز آئی ڈی: 1970552)
وزیٹر کاؤنٹر : 129
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam