وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا کینوئنگ ویمنس کے وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد دی
Posted On:
23 OCT 2023 11:22AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا کینوئنگ ویمنس کے، وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"پراچی یادو نے ایشین پیرا گیمز میں پہلا تمغہ حاصل کرکے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں اپنا نام درج کیا ہے۔
پیرا کینوئنگ ویمنز کے وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا شاندار تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد۔
ان کی ناقابل یقین کارکردگی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
******
ش ح۔م م۔ ج
Uno119
(Release ID: 1969974)
Visitor Counter : 103
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada