وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  علاقائی ریپڈ   ٹرین نمو بھارت میں سفر کیا

Posted On: 20 OCT 2023 12:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے آج  علاقائی ریپڈ ٹرین  نمو بھارت  میں سفر کیا جسے انہوں نے آج ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر  نے ایکس پر پوسٹ کیا:

وزیراعظم @ narendramodi علاقائی ریپڈ ٹرین نمو بھارت کے ساتھی مسافروں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کر رہے ہیں کہ اس ٹرین سروس کا مثبت اثر کیسے پڑے گا۔

………………………………………..

ش ح – ع ح

U: 25



(Release ID: 1969307) Visitor Counter : 91