وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں 4x400 میٹر مکسڈ ریلے ایونٹ میں چاندی  کا تمغہ جیتنےکے لیے ہندوستانی ٹیم کی تعریف کی

Posted On: 03 OCT 2023 8:31AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں 4x400مکسڈ ریلے ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر محمد اجمل، وتھیا رام راج، راجیش اور رمیش وینکٹیسن سبُھاکو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشین گیمز میں 4x400  مکسڈ ریلے ایونٹ میں ہمارے ایتھلیٹس کے لیے شاندار  چاندی کا تمغہ ۔

اس شاندار جیت پر محمد اجمل، وتھیا رام راج، راجیش رمیش اور کو مبارکباد۔

وینکٹیسن سبُھا! ان کا ٹیم ورک شاندار تھا۔‘‘

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.10271



(Release ID: 1963515) Visitor Counter : 67