وزیراعظم کا دفتر
بھارت منڈپم کے مقام پرنٹراج کامجسمہ ، بھارت کی صدیوں پرانی کاریگری اورروایات کے ثبوت کے طورپرقائم ہوگا
Posted On:
06 SEP 2023 1:29PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تبصرہ کیاہے کہ بھارت منڈپم کے مقام پر نٹ راج کا شاندار مجسمہ ، بھارت کی مالامال تاریخ اورثقافت کے پہلوؤں کو زندہ جاوید شکل میں نمایاں کرے گا۔
اندراگاندھی نیشنل سینٹرآف آرٹس کی جانب سے ایکس پرایک پوسٹ ساجھاکرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا:
’’بھارت منڈپم کے مقام پر نٹراج کاشاندار مجسمہ ،ہماری مالامال تاریخ اورثقافت کے پہلوؤں کو زندہ وجاوید شکل میں نمایاں کرے گا۔ اب جب کہ جی -20کے لئے دنیا جمع ہورہی ہے ، یہ مجسمہ ، بھارت کی صدیوں پرانی کاریگری اورروایات کے ایک ثبوت کے طورپر قائم ہوگا۔
**********
(ش ح ۔ع م ۔ع آ)
U-9236
(Release ID: 1955081)
Visitor Counter : 154
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam