وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے منی کنٹرول کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویومیں بھارت کی جی -20کی صدارت سے متعلق مختلف النوع امورکے بارے میں اپنے خیالات کا اظہارکیا


انھوں نے بھارت کے عالمی کرداراور جغرافیائی سیاست کے چیلنجوں نیزمعتبرعالمی اداروں کی اہمیت کے بارے میں اپنا ویژن بھی ساجھا کیا

Posted On: 06 SEP 2023 10:10AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے منی کنٹرول کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویومیں بھارت کی جی -20کی صدارت سے متعلق مختلف النوع امورکے بارے میں اپنے خیالات ونظریات کا اظہارکیا۔

جناب مودی نے منی کنٹرول کے ساتھ بات چیت کے دوران بھارت کے عالمی کرداراور جغرافیائی سیاست کے چیلنجوں نیزمعتبرعالمی اداروں کی اہمیت کے بارے میں اپنا ویژن بھی ساجھا کیا ۔

وزیراعظم کے انٹرویوکے بارے میں منی کنٹرول کی ایکس پوسٹ  پررد عمل ظاہرکرتے ہوئے  ، جناب مودی نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا :

’’ @moneycontrolcom کے ساتھ اس انٹرویو میں بھارت کی جی 20کی صدارت  ، عالمی خیروعافیت کے لئے بھارت کے ویژن ، ترقی کے حصول کے لئے ہمارے ذریعہ اٹھائے گئے مستحکم اقدامات  سے متعلق  مختلف النوع امورپراپنے خیالات ساجھا کئے ۔


’’https://www.moneycontrol.com/news/pm-narendra-modi-interview/

**********

 (ش ح ۔ع م ۔ع آ)

U-9230



(Release ID: 1955053) Visitor Counter : 124