وزیراعظم کا دفتر

لوک سبھا کے اسپیکر کا مضمون اس امر کو اجاگر کرتا ہے کہ کس طرح پارلیمنٹ نے’’جمہوریت کی ہم آہنگی‘‘ پیدا کی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 02 SEP 2023 7:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون کی ستائش کی جس میں جناب اوم بڑلا نے پارلیمنٹ اور جمہوریت  کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا؛

’’لوک سبھا کے اسپیکر جناب @ombirlakota  جی کے ذریعہ تحریر کردہ ایک معلوماتی مضمون۔ انہوں نے اس امر کو اجاگر کیا ہے کہ  آئینی اقدار، قومی مفاد اور مشترکہ فلاح و بہبود کےلیے کھڑے ہوکر اور یکساں احترام کے ساتھ مختلف آراء کو قبول کرتے ہوئے کس طرح پارلیمنٹ نے ’’جمہوریت کی ہم آہنگی‘‘ پیدا کی ہے۔‘‘

https://indianexpress.com/article/opinion/columns/lok-sabha-speaker-om-birla

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9134



(Release ID: 1954416) Visitor Counter : 73