وزیراعظم کا دفتر
بھارتی معیشت اس مشکل دور میں امید کی کرن بن کر روشن ہے: وزیر اعظم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 AUG 2023 6:42PM by PIB Delhi
بھارت کے لیے پرامیدی سے متعلق منی کنٹرول ویب سائٹ پر شائع مضامین اور انفوگرافکس کے مجموعے پر تبصرہ کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی معیشت کی مضبوط نمو اور لچک کے جذبے کا ازسر نو اعادہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’بھارتی معیشت اس مشکل دور میں امید کی کرن بن کر روشن ہے۔ مضبوط نمو اور لچک کے احساس کے ساتھ، مستقبل امید افزا نظر آتا ہے۔ آیئے ہم اس رفتار کو برقرار رکھیں اور 140 کروڑ بھارتیوں کی خوشحالی کو یقینی بنائیں! ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8581
(ریلیز آئی ڈی: 1950508)
وزیٹر کاؤنٹر : 146
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam