وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سی آر پی ایف جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 27 JUL 2023 6:14PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے تمام بہادر جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ملک کی سلامتی کے تئیں ان کا غیر متزلزل عزم واقعی قابل ستائش ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’سی آر پی ایف کے تمام بہادر جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد! ہماری قوم سی آر پی ایف کی جرات، لگن اور بے لوث خدمت کو بہت سراہتی ہے۔ ہمارے ملک کی سلامتی کے لیے ان کی غیر متزلزل عزم  بستگی قابل ستائش ہے۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 7645



(Release ID: 1943384) Visitor Counter : 87