وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 29 JUN 2023 9:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’آشاڑھی ایکادشی کے مبارک موقع پر سبھی کو مبارکباد۔ دعا کرتا ہوں کہ یہ مبارک دن ہمیں وارکری روایت کے مطابق عقیدت، شائستگی اور ہمدردی  کی خوبیوں کو اپنانے کے لیے ترغیب فراہم کرے۔ بھگوان وٹھل کے آشیرواد سے، ہم ہمیشہ ایک خوشحال، پر امن اور مبنی بر شمولیت معاشرے کی تعمیر کے لیے مل جل کر کام کریں۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6602


(Release ID: 1936221)