وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے رتھ یاترا کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

Posted On: 20 JUN 2023 8:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نےبھارتی ثقافت میں رتھ یاترا کی اہمیت کے بارے میں ایک ویڈیو بھی ساجھا کیا ۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’ہر کس و ناکس کو رتھ یاترا کی مبارکباد ۔اس وقت  جب ہم اس مقدس موقع کا جشن منارہے ہیں،  دعا گو ہوں کہ بھگوان جگن ناتھ کایہ مقدس سفر ، ہماری زندگیوں کوصحت ، شادمانی اور روحانی تکمیل سے مالا مال کردے۔

***********

 

ش ح ۔  ع م  - م ش

U. No.6285


(Release ID: 1933559) Visitor Counter : 111