وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یوگا کے مختلف آسنوں کی تصویر کشی کرنے والے ویڈیوز کا سیٹ شیئر کیا
Posted On:
16 JUN 2023 12:24PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوگا کے مختلف آسنوں کو دکھا نے والے ویڈیوز کا ایک سیٹ شیئر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘یوگا جسم اور دماغ دونوں کے لیے گہرے فوائد رکھتا ہے، طاقت، لچک اور سکون کو فروغ دیتا ہے۔ آئیے یوگا کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور تندرستی کے ساتھ ساتھ امن وسکون کو بھی فروغ دیں ۔ مختلف آسنوں کی عکاسی کرنے والی ویڈیوز کا ایک سیٹ شیئر کر رہا ہوں ’’۔
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.6208
(Release ID: 1932837)
Visitor Counter : 119
Read this release in:
Marathi
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam