وزیراعظم کا دفتر

ہمارا شمال مشرق ، اپنی منفرد ثقافتوں اور متحرک نیز فعال عوام کے ساتھ بے مثال رفتارسے ترقی کررہاہے :وزیراعظم

Posted On: 13 JUN 2023 10:38AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شمال مشرقی خطے میں کنکٹی وٹی میں اضافہ کرنے کی غرض سے بنیادی ڈھانچہ کی ترقی سمیت مختلف ترقیاتی پہل قدمیوں کے بارے میں مضامین ، گرافکس ، ویڈیوزاور اطلاعات ساجھا کی ہیں ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ہماراشمال مشرق ، اپنی منفرد ثقافتوں اور متحرک نیزفعال عوام کے ساتھ ، بے مثال رفتارسے ترقی کررہاہے ۔ کنکٹی وٹی میں اضافہ کرنے سے لے کر بنیادی ڈھانچے کی ترقی تک  ، ہم اس خطے کے  بے پناہ امکانات کو بروئے کارلارہے ہیں  ۔9YearsOfNorthEastProsperity’’

***

Kanpur (U.P.) who lost his right leg in a train accident            (ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -6092



(Release ID: 1931867) Visitor Counter : 100