وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے 20ویں ایشین انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا

Posted On: 09 JUN 2023 8:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 20ویں ایشیائی انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے لیے کھلاڑیوں کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے! انہوں نے 20 ویں ایشین انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا! 6 گولڈ سمیت 19 تمغوں کے ساتھ، ہندوستان 45 ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ ہم اپنے کھلاڑیوں کی فتح کا جشن مناتے ہیں اور انہیں مبارکباد دیتے ہیں۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے بہترین نیک خواہشات ۔"

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6009



(Release ID: 1931211) Visitor Counter : 78