وزیراعظم کا دفتر

این ڈی اے حکومت کا ہر اقدام ہماری ناری شکتی کی لامحدود صلاحیت میں ہمارے یقین کی عکاسی کرتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 06 JUN 2023 12:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 9 برسوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق مضامین، گرافکس، ویڈیوز اور معلومات کا اشتراک کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’این ڈی اے حکومت کا ہر اقدام ہماری ناری شکتی کی لامحدود صلاحیت میں ہمارے یقین کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کے خواب ایک مضبوط، جامع اور روشن ہندوستان کی تعمیر کر رہے ہیں۔ #9YearsOfWomenLedDevelopment. پر دلچسپ مواد کے لیے نمو ایپ دیکھیں۔‘‘

 

************

ش ح۔و ا      ۔ م  ص

 (U: 5868 )



(Release ID: 1930169) Visitor Counter : 84