وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مشہور سنسکرت اسکالر وید کماری گھئی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 31 MAY 2023 2:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  مشہور سنسکرت اسکالر وید کماری گھئی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’سنسکرت ادب  کی جید عالمہ وید کماری گھئی جی کی رحلت پر غمگین ہوں۔ ان کے زبردست تعاون نے ثقافتی ورثے کو مالا مال کیا ہے۔ ان کے ذریعہ انجام دیا گیا کام اسکالر حضرات کو ترغیب فراہم کرتا رہے گا۔ ان کے کنبے اور مداحین کے لیے میری جانب سے اظہار تعزیت۔ اوم شانتی: وزیر اعظم‘‘

***********

ش ح ۔ ا ب ن- م ف

U. No.5664
 


(Release ID: 1928638) Visitor Counter : 107