وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے گوا   ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی ہیں

Posted On: 30 MAY 2023 11:31AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گوا  ریاست  کے یوم تاسیس  کے موقع پر اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘گوا   ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پرنیک خواہشات ۔گوا ،  جو شانتی ،جوش وخروش  اورتابناکی کاایک  حسین امتزاج  ہے، اپنی منفرد ثقافت اور تحمل کے جذبے کے ساتھ مسلسل ترغیب فراہم کررہاہے ۔ میں گواکے عوام کی خیروعافیت اورخوشحالی کے لئے دعاگوہوں ، اورامید کرتاہوں کہ وہ بھارت کے ترقی کے سفرکو مسلسل مستحکم بناتے رہیں گے ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5612



(Release ID: 1928210) Visitor Counter : 88