وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شہریوں کے وائس اوور کے ساتھ نئی پارلیمنٹ کا ویڈیو شیئر کیا
Posted On:
27 MAY 2023 1:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں کے وائس اوور کے ساتھ نئی پارلیمنٹ کا ویڈیو شیئر کیا ہے، جن میں وزیر اعظم کی اپیل پر شہریوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا وائس اوور ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔
اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ویڈیو کو ری-ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
’’کئی لوگ #MyParliamentMyPride پر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ بہت ہی جذباتی وائس اوور کے ذریعے وہ اس بات پر فخر کا اظہار کر رہے ہیں کہ ہمارے ملک کو ایک نئی پارلیمنٹ مل رہی ہے، جو لوگوں کی آرزوؤں کو مزید جوش کے ساتھ پورا کرنے کے لیے کام کرتی رہے گی۔
’’دعا کرتا ہوں کہ جمہوریت کا یہ مندر ہندوستان کی ترقی کے خواب کو مضبوط کرتا رہے اور لاکھوں لوگوں کو با اختیار بناتا رہے۔ #MyParliamentMyPride‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 5529
(Release ID: 1927692)
Visitor Counter : 153
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam