وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گزشتہ برسوں کے دوران اپنے غیر ملکی دوروں میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک سلسلہ شیئر کیا ہے
Posted On:
20 MAY 2023 7:55PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ برسوں کے دوران اپنے غیر ملکی دوروں میں مہاتما گاندھی کو وزیر اعظم کے خراج تحسین کے بارے میں جناب رادھا موہن سنگھ کا ایک سلسلہ شیئر کیا ہے۔
وزیراعظم نے سلسلے میں کا جواب دیا۔
’’خوبصورت تھریڈ ، جس سے کئی یادیں واپس آتی ہیں ۔
بھارت کو گاندھی جی کی سرزمین ہونے پر فخر ہے اور ہم انسانیت کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے ہمیشہ کام کریں گے۔
۔۔۔۔---
ش ح۔ا س۔ ت ح ۔
U–5343
(Release ID: 1925967)
Visitor Counter : 117
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam