وزیراعظم کا دفتر

وزیرا عظم نے  کاغذ کے بغیر کام کرنے کے لئے تریپورہ سرکار کے فیصلے کی تعریف کی

Posted On: 08 MAY 2023 9:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاغذ کے بغیر کام کرنے کے لئے تریپورہ سرکار کے فیصلے کی تعریف کی۔

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر مانک ساہا کی طرف سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ تریپورہ ٹیکنالوجی اپنانے کے لئے پر عزم کوشش کررہا ہے اور شہریوں کی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لارہا ہے۔‘‘

***********

ش ح ۔  ح ا  ۔ م ش

U. No.4916



(Release ID: 1922668) Visitor Counter : 117