وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کاشی وشوناتھ اور بیہو کی تقریبات پر شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا

Posted On: 16 APR 2023 10:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی وشوناتھ سے لے کر بیہو کی تقریبات جیسے مختلف مسائل پر  شہریوں کے تبصروں کا  جواب دیا ہے۔

اپنے والد کو کاشی وشوناتھ لے جانے کا موقع  ملنے پر  ایک شہری کو جواب دیتے ہوئے  ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"بہت خوبصورت!"

کچھ دن پہلے آسام میں  منعقدہ بیہو کی تقریبات پر ایک شہری کو جواب دیتے ہوئے،  وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"ہاں، یہ بیہو کی تقریب تھی ، جسے میں کبھی نہیں بھولوں گا۔ بیہو پروگرام کے علاوہ آسام کے دورے کی کچھ اور تصاویر یہ ہیں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4151

 



(Release ID: 1917085) Visitor Counter : 118