وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سخوئی 30 ایم کے آئی لڑاکا طیارے میں صدر کی سواری کی تعریف کی

Posted On: 09 APR 2023 7:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر دروپدی مرمو کی تعریف کی ہے جنہوں نے آسام کے تیز پور ایئر فورس اسٹیشن پر سکھوئی 30 ایم کے آئی  لڑاکا طیارے میں تاریخی چکر لگایا۔

ہندوستان کے صدر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"اس نے ہر ہندوستانی کو متاثر کیا ہے! راشٹرپتی جی نے بار بار غیر معمولی قیادت دکھائی ہے۔"

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-3896

 


(Release ID: 1915145) Visitor Counter : 140