وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کے قربانی کے جذبے کو یاد کیا
Posted On:
07 APR 2023 11:05AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی قربانی کے جذبے کو یاد کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’آج گڈ فرائیڈے کے دن، ہم اس قربانی کے جذبے کو یاد کرتے ہیں جس سے حضرت عیسیٰ کو نوازا گیا تھا۔ انہوں نے درد اور تکلیف کا مقابلہ کیا لیکن خدمت اور ہمدردی کے اپنے نظریات سے کبھی انحراف نہیں کیا۔ میری پرارتھنا ہے حضرت عیسیٰ مسیح کے خیالات سے لوگوں کو تحریک ملتی رہے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U- 3844
(Release ID: 1914569)
Visitor Counter : 153
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam