وزیراعظم کا دفتر
جموں وکشمیر خوبصورت ہے اوریہ ٹیولپ کے موسم کے دوران اوربھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے :وزیراعظم
प्रविष्टि तिथि:
03 APR 2023 9:57AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ جموں وکشمیر خوبصورت ہے ، اوریہ ٹیولپ (گل لالہ)کے موسم کےدوران اور بھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے ۔
سری نگرضلع انتظامیہ کی جانب سے ، سری نگر میں ڈل جھیل سے متصل زابروان رینج کی تلیٹی کے قریب واقع ٹیولپ باغ کے پوری بہارپرہونے کے بارے میں ، سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘جموں اورکشمیر خوبصورت ہے اوریہ ٹیولپ کھلنے کے موسم کےدوران اوربھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے ۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -3639
(रिलीज़ आईडी: 1913201)
आगंतुक पटल : 168
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam