وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جے این پی اے  کے  ذریعہ تاریخ میں پہلی بار متاثر کن 6 ملین  ٹی ای یو کی  حد عبور کرکے سب سے زیادہ مالوں کی نقل و حمل  درج کرنے پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 01 APR 2023 9:15AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  تاریخ میں پہلی بار 30 مارچ کو جواہر لعل نہرو پورٹ اتھاریٹی  (جے این پی اے)  کے ذریعہ 6 ملین ٹی ای یو کی حد عبور کرکے سب سے زیادہ مالوں کی نقل و حمل  درج کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

 

جے این پی اے کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"ہندوستان کی اہم بندرگاہوں میں سے ایک کا قابل ذکر کارنامہ۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

3591

 


(Release ID: 1912800) Visitor Counter : 119