وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے چنئی بندرگاہ کے فلوٹ آن -فلوٹ آف آپریشن کی ستائش کی

Posted On: 28 MAR 2023 7:58PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چنئی بندرگاہ کے فلوٹ آن فلوٹ آف آپریشن کی ستائش کی ہے جو ایک ریکارڈ ہے اور اسے ایک کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ کس طرح ایک جہاز کو دوسرے ملک لے جایا گیا ہے۔

مرکزی وزیر مملکت جناب شانتنو ٹھاکر کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ہماری بندرگاہوں اور جہازرانی کے شعبے کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3418



(Release ID: 1911612) Visitor Counter : 102