وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAR 2023 11:19AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی ہے۔
ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’ریلوے سیکٹر کو آگے بڑھانا جاری ہے! چھتیس گڑھ کے لیے بڑی خوش خبری۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 3276
(ریلیز آئی ڈی: 1910670)
وزیٹر کاؤنٹر : 164
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam