وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو اجاگر کرنے والے نغمے کا ویڈیو ساجھا کیا

प्रविष्टि तिथि: 17 MAR 2023 8:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک نغمے کی ویڈیو ساجھا کی ہے جس میں موسیقار کو متعدد زبانوں میں گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے جذبے کا ایک شاندار اظہار ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’باصلاحیت اسنیہہ دیپ کلسی کے ذریعہ پیش کیے گئے نغمے کو سننے کا اتفاق ہوا۔ راگ کے علاوہ، یہ ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے جذبے کا ایک شاندار اظہار بھی ہے۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2927


(रिलीज़ आईडी: 1908291) आगंतुक पटल : 160
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Bengali , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Malayalam