وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں براڈ گیج ریل راستوں کی صد فیصد برق کاری کی ستائش کی

Posted On: 17 MAR 2023 8:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں براڈ گیج ریل راستوں کی صد فیصد برق کاری کی ستائش کی ہے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ، جس میں اتراکھنڈ میں براڈ گیج ریل راستوں کی 100 فیصد برق کاری کے بارے میں بتایا گیا ہے، ساجھا کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا۔

’’حوصلہ افزا نتیجہ! اس سے دیو بھومی اتراکھنڈ کو فائدہ حاصل ہوگا اور سیاحت میں مزید اضافہ ہوگا۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2924


(Release ID: 1908277) Visitor Counter : 114