وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سنٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں ’گورنر آف دی ایئر‘ ایوارڈ  سے نوازے جانے کے لیے آر بی آئی کے گورنر،جناب   شکتی کانت داس کو مبارکباد دی

Posted On: 17 MAR 2023 6:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آر بی آئی کے گورنر، جناب شکتی کانت داس کو سنٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں 'گورنر آف دی ایئر' کے ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔

سی بین بی سی ٹی وی 18 کی خبریں شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ ہمارے ملک کے لیے بڑے فخر کی بات ہے کہ @RBI کے گورنر، جناب شکتی کانت داس جی کو سنٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں ’گورنر آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہیں مبارکباد۔‘‘

 

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.2853



(Release ID: 1907864) Visitor Counter : 117