وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ناری شکتی کو خراج تحسین پیش کیا

Posted On: 08 MAR 2023 8:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن  کے موقع پر ناری شکتی کی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’خواتین کے عالمی دن  کے موقع پر، ہماری ناری شکتی کی کامیابیوں کو خراج تحسین۔ ہم ہندوستان کی ترقی میں خواتین کے رول کی بہت قدر کرتے ہیں۔ ہماری حکومت خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے کام کرتی رہے گی۔ #NariShaktiForNewIndia ‘‘

جناب مودی نے ان خواتین کی کامیابیوں کی ایک مجموعہ  بھی شیئر کیا جن کی زندگی کے سفر کو من کی بات میں بیان کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 2424



(Release ID: 1905079) Visitor Counter : 106