وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ڈاکٹر دیوی سنگھ شیخاوت کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 24 FEB 2023 5:06PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق صدر محترمہ پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کے شوہر ڈاکٹر دیوی سنگھ شیخاوت کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ڈاکٹر دیوی سنگھ شیخاوت جی کے انتقال پر میری تعزیت ہماری سابق صدر محترمہ پرتبھا پاٹل جی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔ انھوں نے اپنی مختلف سماجی خدمات کی مساعی کے ذریعہ معاشرے پر اپنے نقوش ثبت کیے ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘

***

(ش ح - ع ا- ع ر)

U. No. 2043


(Release ID: 1902143) Visitor Counter : 150