وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جدید تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک نوجوان مریض کی کھوپڑی کی خرابی کے علاج کے لیے سینٹرل کمانڈ انڈین آرمی کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی تعریف کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 FEB 2023 9:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹائٹینیم کرینیو پلاسٹی ریپیئر کے لیے جدید تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک نوجوان مریض کی کھوپڑی کی خرابی کے کامیاب علاج کے لیے سینٹرل کمانڈ انڈیا آرمی کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی تعریف کی ہے۔
مذکورہ سرجری کے بارے میں بھارتی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’قابل تعریف!‘‘
**********
ش ح۔ س ب۔ ف ر
U. No.1980
(ریلیز آئی ڈی: 1901607)
وزیٹر کاؤنٹر : 218
یہ ریلیز پڑھیں:
Marathi
,
English
,
Urdu
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam