وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  معروف یکشاگاناپلے بیک گلوکار ، جناب بالیپا نارائنا بھگوتھا کے انتقال  پرتعزیت  کی ہے

Posted On: 17 FEB 2023 10:26AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے معروف  یکشاگاناپلے بیک گلوکار جناب بالیپا بھگوتھا کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘جناب بالیپا نارائنا بھگوتھا نے ثقافت کی دنیا میں امتیاز حاصل کیاہے ۔ انھوں نے اپنی زندگی، یکشاگاناپلے بیک گلوکاری کے لئے وقف کردی تھی اورانھیں اپنے مثالی اسٹائل کے لئے بہت پسند کیاجاتاہے ۔ آنے والی نسلیں بھی ان کے کاموں کی ستائش کریں گی ۔ ان کے انتقال  سے دکھ ہواہے ۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت  ۔اوم شانتی ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -1766



(Release ID: 1900075) Visitor Counter : 137