وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے، وندے بھارت  میں سفر کرنے اور اس کے تئیں فخر کے احساس کے لئے ایک مسافر کے جذبات کی ستائش کی

Posted On: 16 FEB 2023 12:18PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے، وندے بھارت  میں سفر کرنے اور اس کے تئیں فخر کا احساس کرنے کے لئے ایک مسافر کے جذبات کی ستائش کی ہے۔

ایک مسافر کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے  ٹوئیٹ کیا ؛

’’بیشک، یہ ایک لمبا سفر ہے اور  اسی کے ساتھ آگے کے لئے بھی یہ ایک طویل راہ ہے۔ میں وندے بھارت میں سفر کرنے اور اس کے تئیں فخر کا احساس کرنے کے لئے آپ کے جذبات کی قدر  کرتا ہوں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ اع ۔ ق ر

U-1727


(Release ID: 1899763) Visitor Counter : 116