وزیراعظم کا دفتر
آگے کا راستہ یہ ہے کہ یوگ اور بھارتی نظام ادویہ کی روایتی شکلوں کو اس زبان میں مقبول عام بنایا جائے جسے دنیا سمجھتی ہے: وزیر اعظم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 FEB 2023 1:48PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کثیر الشعبہ تحقیق کے ذریعہ یوگ کو مقبول عام بنانے کی ضرورت کا اعادہ کیا ہے۔
ایک شہری کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:
’’صحیح کہا۔ آگے کا راستہ یہ ہے کہ یوگ اور بھارتی نظام ادویہ کی روایتی شکلوں کو اس زبان میں مقبول عام بنایا جائے جسے دنیا سمجھتی ہے۔ میں اس موضوع پر عوام کے درمیان زبردست بیداری دیکھ کر خوش ہوں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1542
(ریلیز آئی ڈی: 1898499)
وزیٹر کاؤنٹر : 179
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam