وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پونے کے عوام جانتے ہیں کہ خصوصی انداز میں کس طرح خیرمقدم کیا جاتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 11 FEB 2023 10:34AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پونے کے عوام جانتے ہیں کہ خصوصی انداز میں کس طرح خیرمقدم کیا جاتا ہے۔ پونے کے عوام نے وندے بھارت ریل گاڑی کی آمد کا خیرمقد پرجوش انداز میں ڈھول تاشوں کے ساتھ کیا۔

وسطی ریلوے کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا

’’پونے کو یقینی طور پر معلوم ہے کہ خصوصی انداز میں کس طرح خیرمقدم کیا جاتا ہے۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1517


(Release ID: 1898212) Visitor Counter : 142