وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پرکاش پرب کے موقع پر سری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 29 DEC 2022 10:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر سری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’میں سری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور انسانیت کی خدمت کے تئیں ان کے گراں قدر تعاون کو یاد کرتا ہوں۔ ان کا بے مثال اور غیر معمولی حوصلہ، لوگوں کو آنے والے سالوں میں بھی مسلسل ترغیب دیتا رہے گا۔‘‘

 

 

 

***********

 

ش ح ۔    ع م  ۔ م ش

U. No.14476



(Release ID: 1887197) Visitor Counter : 97