وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے دھنویاترا کے آغاز پر سبھی کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 DEC 2022 8:52PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنو یاتراکے آغاز پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔شاندار دھنو یاترا اُڈیشہ کی ثقافت سے جڑی ہوئی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ اس یاترا کے شروع ہونے پر سبھی کو میری مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ یہ یاترا ہمارے سماج میں ہم آہنگی اور خوشی کے جذبے کو آگے بڑھائے۔‘‘
*****
ش ح – ف ا – م ص
U: 14432
(ریلیز آئی ڈی: 1886984)
وزیٹر کاؤنٹر : 199
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam