وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ’من کی بات ‘کوئز میں شرکت کی دعوت دی
Posted On:
29 NOV 2022 6:00PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو ’من کی بات ‘کوئز میں شرکت کی دعوت دی ہے جس میں کمیونٹی کی متعدد کوششوں سمیت تازہ ترین قسط کے موضوعات شامل ہیں۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا: "ہم نے اس ماہ کی #MannKiBaat کے دوران مختلف موضوعات کا احاطہ کیا جس میں متعدد کمیونٹی مساعی بھی شامل ہیں۔ نمو ایپ پر ’ایم کے بی کوئز ‘میں ضرور حصہ لیں۔"
***
(ش ح-ع ا-ع ر)
U. No. 13099
(Release ID: 1879818)
Visitor Counter : 144
Read this release in:
Kannada
,
Assamese
,
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam