وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لاچِت دیوس کے موقع پرعوام کو مبارکباد دی

Posted On: 24 NOV 2022 11:09AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لاچِت دیوس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘لاچِت دیوس کی مبارکباد۔ یہ لاچت دیوس خصوصی نوعیت کا ہے کیونکہ ہم عظیم لاچت بورپھوکن کا 400واں یوم پیدائش منارہے ہیں ۔ وہ غیرمعمولی  اوربے مثال حوصلے کا مثالی نمونہ تھے ۔ انھوں نے لوگوں کی فلاح وبہبود کو باقی سبھی دیگر چیزوں سے مقدم رکھا اور وہ منصفانہ صفات کے حامل اورصاحب بصیرت رہنما تھے ۔

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -12888


(Release ID: 1878451) Visitor Counter : 115