وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے من کی بات کے لیے خیالات اور تجاویز طلب کیں
Posted On:
13 NOV 2022 9:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 27 نومبر 2022 کو صبح 11 بجے من کی بات کے آنے والے ایپی سوڈ کے لیے لوگوں کو خیالات اور تجاویز کا اشتراک کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ خیالات کو مائی گو، نمو ایپ پر شیئر کیا جا سکتا ہے، یا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 نمبر ڈائل کیا جا سکتا ہے۔
مائی گو دعوت نامہ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
‘‘میں اس ماہ کے # من کی بات کے لیے آپ کے بصیرت انگیز خیالات اور تجاویز حاصل کرنے کا منتظر ہوں، جو کہ 27 تاریخ کو ہوگا۔ انہیں مائی گو، نمو ایپ پر شیئر کریں یا 1800-11-7800 ڈائل کرکے اپنا پیغام ریکارڈ کریں۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.12486
(Release ID: 1875725)
Visitor Counter : 125
Read this release in:
Punjabi
,
Bengali
,
Kannada
,
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam