وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ڈاکٹر تیمسولا اے او کے انتقال پر تعزیت کی
Posted On:
10 OCT 2022 11:31AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر تیمسلا آو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے جنہوں نے اپنے ادبی کاموں کے ذریعے شاندار ناگا کلچر کو مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
‘‘ڈاکٹر ٹیمسولا اے او کے انتقال پر دکھ ہوا، جنہوں نے اپنے ادبی کاموں کے ذریعے شاندار ناگا ثقافت کو مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں ان کی کاوشیں قابل ذکر تھیں۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ ان کی روح کو سکون ملے۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.11232
(Release ID: 1866409)
Visitor Counter : 165
Read this release in:
Marathi
,
English
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam