وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نیشنل گیمز کے شرکاء  کے درمیان  گربا کے مقبولیت حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 04 OCT 2022 3:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’اسپورٹس میٹ ‘ کھلاڑیوں کوگوناں گوں  ثقافتوں سے واقفیت حاصل کرنے کا موقع فراہم کراتی ہے۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’اسپورٹس میٹ دلچسپ ہوتی ہیں کیونکہ یہ کھلاڑیوں کو گونا گوں  ثقافتوں سے واقفیت حاصل کرنے کا موقع فراہم کراتی ہیں۔ یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ  نیشنل گیمز کے شرکاء میں گربا کے مقبولیت حاصل کررہا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11041



(Release ID: 1865107) Visitor Counter : 107